22 دسمبر رواں سال 2020 کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے لمبی رات
موسمِ سرما میں ویسے تو دن چھوٹے جبکہ راتیں لمبی ہوجاتیں ہیں لیکن آج 22 دسمبر کو رواں سال 2020 کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے لمبی رات ہے۔۔۔ اسی طرح دن کا دورانیہ 10 گھنٹے سے زائد پر مبنی ہوگا جبکہ رات 14 گھنٹے کی ہوگی۔۔۔ 23 دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنا اور رات کا کم ہونا شروع ہوجائے گا۔۔۔ تاہم 21 مارچ 2021 کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا۔۔