1973 ء کے آئین کو وفاقی آئین کیوں کہا جاتا ہے؟ ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں کی گئی زرعی اصلاحات کے کوئی سے دو نکات لکھیے۔ بھٹو نے کب نئی لیبر پالیسی کا اعلان کیا؟ اور اس پالیسی سے مزدور کو ہونا والا ایک فائدہ بتائیں ۔ ضلعی حکومت کی انتظامیہ کی تشکیل کے بارے میں لکھیے ۔ اسلامی کانفرنس کی تنظیم کے دس رکن ممالک کے نام لکھیں ۔ پاکستان اور ایران کے ساتھ سرحدی سمجھوتہ کب ہوا؟ مسئلہ کشمیر کیا ہے ؟ چھوٹی صنعت سے کیا مراد ہے؟ معاشی ترقی سے کیا مراد ہے؟ سندھ طاس منصوبے کے تحت بنائی گئیں چار رابطہ نہروں کے نام لکھیے ۔ سمال سکیل انڈسٹری کے دو مسائل لکھیے ۔ دیہی اور شہری آبادی کی تقسیم سے کیا مراد ہے ۔ اردو کے فروغ کے لئے کون سی دو یونیورسٹی قائم کی گئی۔ “خلع” اور طلاق سے کیا مراد ہے؟ صنعف کی تعریف کریں ۔
Important Long Question
پاکستان کے جوہری پروگرام کی وضاحت کریں ۔ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کا جائزہ لیں ۔ مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیے ۔ بین الاقوامی عدالت انصاف سندھ طاس معاہدہ
Leave a Reply