خان پور سگے بھائی نے کلہاڑی کے وار سے بہن کو مار ڈالا

خان پور کے نواحی علاقے شیخ عبدالستار کی بستی ڈھاک لاڑاں میں بھائی نے اپنی 30سالہ شادی شدہ بہن عریبہ بی بی پر کلہاڑیوں کے وار کر کے اسے شدید زخمی کر دیا… ریسکیو اہلکار اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے اور فوری طور پر طبی امداد فراہم کی… زرائع کے مطابق بھائی نے اپنی بہن کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کے لیے یہ انتہائی اقدام اٹھایا مگر فی الحال خاتون کی جان بچ گئی ہے.. البتہ تشویش ناک حالت کے پیش نظر اسے شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان شفٹ کر دیا گیا ہے…..

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*