انٹرنیٹ سے جڑی ایک درد ناک داستان

💔 یہ ایک واقعہ ہے اُس شخص کا جو فحش فلمیں دیکھنے کا عادی تھا،

🔥اُس نے اپنا یہ واقعہ ای میل کے ذریعے چند متعلقہ افراد تک پہنچایا کہ یہ شخص فحش فلمیں دیکھنے کا عادی تھا اور اپنے بارے میں یہ کہتا کہ وہ یہ سب دیکھنا بالکل معیوب نہیں سمجھتا تھا اور ایسی اس کی عادت اسے پڑھ گئی تھی کہ جب تک فحش فلم دیکھ نہ لیتا اسے چین نہیں آتا تھا کیونکہ وہ اس برائی سے اتنا مانوس ہو گیا تھا، پھر اللہ کی طرف سے اس پر ایک آزمائش آئی یہ ایک دن اپنے کمرے میں فحش فلم دیکھ رہا تھا اور اس کا کہنا ہے کہ اس کی چھوٹی بیٹی بار، بار اس کے پاس آرہی تھی اور یہ اتنا مشغول اپنی برائی میں کہ اس بچی کو بالکل توجہ نہیں دے رہا تھا لیکن اس کی بچی چاہ رہی تھی کہ اس کا باپ سے کھیلے لیکن اس کا باپ اسے دوسری جگہ چھوڑ آیا اور فحش فلم دیکھنے لگ گیا

📍اتنے میں اس کی بیٹی نے کھیلتے ہوئے کوئی ایسی سخت لوہے کی چیز منہ میں ڈال کر نگل گئی اور وہی پر اس کی موت واقع ہو گئی جب یہ اس کے پاس آیا تو اس کی بیٹی کی سانسیں رُک چکی تھی، اس کے ہسپتال پہنچانے کا اس کو کوئی فائدہ نہ ہوا اور گندی فلموں کا شوقین اپنی بیٹی سے ہاتھ دھو بیٹھا فحش فلموں کی وجہ سے⚰

By admin

Leave a Reply

error

Enjoy this blog? Please spread the word :)