علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلبا کیلئے بڑی خبر اب کیا ہوگا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے میٹرک سے گریجویشن تک کے تمام طلباء کو نصابی کتب آن لائن فراہم کی جائیں گی۔آن کتابوں کی فراہمی سے آٹھ لاکھ طلباء مستفید ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کرونا کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے کھول دیئے گئے پر اس وقت ایس او پیس پالیسی پر عمل درآمد کرنا مشکل ہے۔ان پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے کئی جامعات اور مشہور یونیورسٹیوں نے طلباء کیلئے آن لائن کورسز کا انعقاد بھی کردیا۔اب علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بھی طلباء کیلئے تمام کتابیں آن لائن فراہم کردی ہیں ۔
یونیورسٹی انتظامیہ کا مزید کہنا تھا کی اس اقدام سے ملک بھر کے آٹھ لاکھ طلباء مستفید ہوں گے۔یونیورسٹی نے ڈیجیٹائریشن پالیسی کے تحت یہ کتابیں آن لائن ویب سائٹ پر آپلوڈ کردیں ہیں ۔

By admin

Leave a Reply

error

Enjoy this blog? Please spread the word :)