زیر زمین پانی کم ہونا،لمحہ فکریہ،پنجاب حکومت نے وضو کے پانی کو شجرکاری میں استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
محکمہ پنجاب نے چند روز قبل ایوان وزیر کو ایک لیٹر بھیجا جس میں 25 نئے ٹینکر خریدنے کیلئے 25 کروڑ روپے مانگے تھے۔اس سے پہلے 5 ٹینکر خریدے جاچکے ہیں ۔ان حکام کے مطابق بڑی مساجد سے وضو کا پانی اکھٹا کرکے شجرکاری کیلئے استعمال کیا جائے ۔

By admin

Leave a Reply

error

Enjoy this blog? Please spread the word :)