بھانجے نے اپنے ماموں کی ناک کاٹ ڈالی

ہمارے معاشرے میں ناانصافی ہر طرف ہوتی ہوئی نظر آتی کہیں عدالت میں تو کہیں جائیداد میں اور کبھی بہن بھائیوں میں تو اس کی اصل وجہ انسان میں خود غرضی بڑھتی چلی جارہی ہے

بھانجے نے ماموں کی ناک 👃 کاٹ دی کیونکہ وہ بہن کو جائیداد میں حصہ نہیں دے رہے تھے ۔ سب مامووں کے لئے عبرت ہے اپنی بہنوں کو وراثت میں حصہ دیا کرو ورنہ پھر ایسے بھانجے کبھی پاگل بھی مل جاتے ہیں 👶😠

By admin

Leave a Reply

error

Enjoy this blog? Please spread the word :)