جماعت چہارم اور پنجم کو بدھ سے بلانے کا فیصلہ جبکہ اول تا سوم کو کچھ دن تک مزید گھر رکھنے کا فیصلہ متوقع

حتمى فیصلہ کل ہونے والے اجلاس میں کیا جائے گا.
اگر ایسا ہوا تو یہ گورنمنٹ کا احسن اقدام ہوگا کیونکہ کلاس اول دوم اور سوم کے بچوں کو SOPs کی پابندی کروانا بہت ہی مشکل کام ہے۔

By admin

Leave a Reply

error

Enjoy this blog? Please spread the word :)