نامرد کرنے کی بجائے ایسا قانون بنایا جائے جس میں ایسے بہودہ غیر شرعی لباس پہننے پہ پابندی ہو۔یہ ایک اسلامی ملک ہے اور اسلامی ملک میں اسلامی لباس پہننے کا حکم ہو۔ایسا لباس پہن کر جیسا کہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کیا آپ کے دماغ میں اچھی اور مثبت سوچ آئی گی۔نہیں ہرگز نہیں.ایسا لباس آج کل بازاروں کی زینت بن چکا ہے اور میں یقین سے اور خدا کو حاضر ناظر جان کے کہتا ہوں کہ ایسے بہودہ لباس کی وجہ سے معاشرہ زنا جیسی دلدل میں پھنس گیا ہے۔

By admin

Leave a Reply

error

Enjoy this blog? Please spread the word :)