google.com, pub-5807984973476958,DIRECT,f08c47fec0942fa0
پندرہ ستمبر سے کونسی کلاسوں کے بچوں کو سکول بلایاجائے گا؟ فیصلہ ہوگیا،

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی نجی سکولوں کے نمائندوں سے ملاقات میں پندرہ ستمبر کے بعد پہلے مرحلے میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کے حوالے سے فیصلہ کر لیا گیا ہے۔پہلے مرحلے میں پانچویں سے دسویں جماعت کے طلبہ کو بلانے کی اجازت ہوگی۔ تاہم تمام طلبہ کو ایک دن سکول بلانے کی

School_oening_news_Punjab_gov_september_2020

اجازت نہیں ہوگی۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے نجی سکولوں کو ایس او پیز بتاتے ہوئے 25 اگست تک بچوں کو سکول بلانے کا پلان مانگ لیا ہے۔ جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ جو بچے ایک دن سکول آئیں گے، ان کو دوسرے دن چھٹی ہوگی۔ نرسری سے چوتھی کلاس کے بچوں کو سکول بلانے کا فیصلہ بعد میں ہوگا۔

By admin

Leave a Reply

error

Enjoy this blog? Please spread the word :)