پہلا مرحلہ 19اگست سے شروع ہوگا جو تین دن میں مکمل ہوگا۔دوسرا مرحلہ25اگست سے شروع ہوگا اور 30اگست تک مکمل ہو گا ۔ پہلے مرحلہ میں انتہائی ضروری خالی پوسٹیں جبکہ دوسرے مرحلہ میں ریشنلائزیشن پالیسی کے تحت تمام اساتزہ کا ٹرانسفر کر دیا جاے گا

Phase-I will completed within 3 days and Phase-II will start after 25 August which will complete on 30 Augsut.

ریشنلائیزیشن کی ابھی جو لسٹیں آ رہی ہیں یہ ابھی فیز I کی ہیں۔۔
جن اسکولز میں ٹیچرز نہیں آئے وہ شکوہ کناں نظر آ رہے ہیں وہ صبر کا دامن تھامے رکھیں اور انتظار فرمائیں۔ جلد ہی آپ کی طرف بھی ٹیچرز بھیجے جائیں گے
ہیڈ ماسٹرز بھی ریشنلائزیشن کے دہانے پر۔ کم تعداد والے سکولز کے ہیڈ ماسٹرز کو بھی ریشنلائز کر دیا جاے گا.مراد راس
سکول اساتزہ کے بعد ہائر ایجوکیشن کمیشن پنجاب کا لیکچررز کی ریشنلایزیشن کا فیصلہ۔ تیاری شروع کر دی گئ ملازمین کی رینلائزیشن سے سالانہ تقریباً 50کروڑ روپے کی بچت ہوگی۔ وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس
ہائر ایجوکیشن کمیشن کا لیکچررز کو بھی سکول طرز پر پہلے آن لائن ٹرانسفر آپشن دینے کا فیصلہ۔باقی لیکچررز کو اگلے مرحلے میں ریشنلائز کر دیا جاے گا.

By admin

Leave a Reply

error

Enjoy this blog? Please spread the word :)