صوبائی وزیر برائے سکول ایجوکیشن مراد راس کی او/اے لیول کے طلباء کو مبارکبار

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی او/اے لیول کے پاکستانی طلباء کے امتخانی گریڈز کے مسائل

حل کرنے کے لئے کاوشیں رنگ لے آئیں

  • کنٹری ڈائریکٹر سی اے آئی ای نے کہا ہے کہ پاکستانی او اے لیول کے طلباء کو گریڈز سکول کے گریڈز کے مطابق دئیے جائیں گے
  • پہلے دن سے اپنے طلباء کے اس سنگین مسلے کو لے کر کنٹری ڈائریکٹر کیمبریج عظمیٰ سے رابطے میں ہیں
  • پاکستانی او/اے لیول کے طلباء کی گریڈنگ کے حوالے سے کیمبریج کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

%d bloggers like this: