صوبائی-وزیر-برائے-سکول-ایجوکیشن-مراد-ر
  • پرائیویٹ سکول مالکان میں ایچیسن کالج، لاہور گرامر سکول، لکاس سکول، بیکن ہاوس سکول، لرننگ الائنس سکول، دی سٹی سکول، کانوینٹ سکول ، سیکرڈ ہارٹ سکول، بلومفیلڈ سکول و دیگر شریک ہوئے
  • اجلاس میں تمام سکول مالکان نے ایس او پیز اور احتیاطی تدابیر کے حوالے اپنی تجاویز پیش کیں
  • ہمیں اپنے طلباء کی حفاظت کو یقینی بناتے ہوئے سکول کھولنے پر کام کرنا ہے
  • اساتذۂ کی ٹریننگ کے لئے سکولوں کو ہفتے میں 5 دن مخض اساتذۂ کے لئے کھولنے کی اجازت دی جائے گی
  • سکولوں کو مختلف شفٹوں اور مختلف دنوں پر آپریشنل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے
  • تمام نجی سکول مالکان سے ملاقات خوش آئند رہی
  • تمام نجی سکول مالکان نے حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون اور حکومتی پالیسیوں پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرائی ہے
  • ستمبر کے پہلے ہفتے میں ہونے والی انٹر پرونشنل اجلاس میں سکول کھولنے کے حوالے حتمی فیصلہ کیا جائے گا
  • کاویڈ 19 کے کی بدولت درپیش مشکل حالات میں نجی سکول مالکان کے تعاون کے لئے ان کے شکرگزار ہیں
  • نجی سکول مالکان کو بھی اپنے اساتذۂ اور دیگر سٹاف کو کرونا سے بچاو کے حوالے بھرپور ٹریننگ دینا ہوگی
  • ہمیں طلباء کی خفاظت کے لئے ایسے جامع اقدامات کرنے ہیں کہ والدین اپنے بچوں کو مطمئن ہو کر سکول بھیج سکیں
  • موجودہ صورتحال غیر معمولی ہے، اس وباء سے نمٹنے کے لئے ہر سٹیک ہولڈر کو اپنا کردار مثبت انداز میں ادا کرنا ہو گا
  • تمام نجی و سرکاری سکولوں کی صفائی ستھرائی اور سینٹائیزیشن کا خصوصی خیال رکھنا لازم گا
  • تمام نجی سکول مالکان سے درخواست ہے کہ ان مشکل حالات میں فیس میں بالکل بھی اضافہ نہ کیا جائے

ملاقات سکول کھولنے کے حوالے ایس او پیز اور احتیاطی تدابیر کے حوالے تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینے کے لئے منعقد کی گئی

By admin

Leave a Reply

error

Enjoy this blog? Please spread the word :)