ہائیر ایجوکیشن نے دو سالہ پروگرام پر پابندی لگا دی

ہائیر ایجوکیشن کے چیئر مین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاں کہ 2021 میں بورڈ دوسالہ پروگرام جس میں دوسالہ بی اے, بی ایس سی, بی کام وغیرہ کو تسلیم نہیں کرے گا. مزید ان کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے بھی کہاں گیا تھا. پر کوئی اس پر عمل نہ ہوا. مزید انکشاف ہوا ہے جس میں ہائیر بورڈ کو اطلاع ملی کہ گورنمنٹ کے کچھ ادارے اب بھی دوسالہ بیچلر پروگرام کروا رہے ہیں. طلبہ کے لئے مشکل بن گئی. اب ان کئ دوسالہ ڈگری منظور نہیں کی جائے گی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error

Enjoy this blog? Please spread the word :)

You have successfully subscribed to the newsletter

There was an error while trying to send your request. Please try again.

AsanStudy.com will use the information you provide on this form to be in touch with you and to provide updates and marketing.