*پیف سکول ٹیچرز کی تنخواہیں کھا جانے والے سکول مالکان کے خلاف بڑا فیصلہ۔

حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ اب لیگ سکول ٹیچرز کی تنخواہیں کھا جانے والے کرپٹ مالکان کی شامت آگئی سکول کینسل کردیا جائے گا اور مسلسل شکایات پر ہمیشہ کے لیے لائسنس نہیں دیا جائے گا۔.

خوشخبری پرائیویٹ اورپیف ٹیچرز کے لئے ۔اب آپ کی سیلری صرف کلک کے بٹن پر ۔اب آپ نے کرنا کیا ہوگا آپ نے صرف اور صرف ایک سادہ کاغذ پر ایک سادہ ایپلیکیشن لکھنی ہے اور ایک پچاس روپے والا حلفیہ بیان دینا ہے جس پر صرف ایک شخص گواہی دے گا کہ آپ اسکول میں پڑھتے تھے یا پڑھاتے ہیں آپ نے کب سے کب تک پڑھایا یا آپ کے کتنے بقایا جات باقی ہیں ایپلیکیشن میں اور بیان حلفی میں سکول کا کوڈ اور ایم ڈی صاحب کا نام ضرور لکھیے ۔ایپلیکیشن اور بیان حلفی کو آپ نےایم ڈی اور چیئرمین کو فیکس کر دینا ہے ایک ایک فائل ڈی سی اور اے سی کو جمع کروا دینی ہےاور ایک فائل سٹیزن پورٹل پر اپلوڈ کر دینی ہے اس کے بعد پرائیویٹ اور ٹیچر کا کام ختم اب آپ سکون سے گھر میں بیٹھے ہیں اب جو بھی کرے گی حکومت پاکستان کرے گی پیف سکول کی آنے والی منتھلی پیمنٹ رک جائے گی جب تک وہ اس ٹیچر کو ویریفائی نہیں کریں گے ۔اور پرائیویٹ اسکول کا لائسنس منسوخ کر دیا جائے گا جب تک وہ ٹیچر کو ویریفائی نہیں کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error

Enjoy this blog? Please spread the word :)

You have successfully subscribed to the newsletter

There was an error while trying to send your request. Please try again.

AsanStudy.com will use the information you provide on this form to be in touch with you and to provide updates and marketing.