وزیراعظم آزاد کشمیر نے اعلان کردیا مکمل لاک ڈاؤن
یہ بات انہوں نے پریس کانفرنس سے کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کی صورت حال کو مدنظر رکھ کر کیا اور کہاں کہ اب لاک ڈاؤن سمارٹ کے بجائے فل ہوگا ہر کسی کو SOPs پر سختی سے عمل کرنا ہوگا پھر ہی اس وبا پر قابو پایا جاسکتا ہے