ممتاز عالم دین مولانا خادم حسین رضوی آج انتقال کرگئے

ممتاز عالم دین مولانا خادم حسین رضوی آج انتقال کرگئے. عالم اسلام کی وہ شخصیت جن کا آخری دم تک صرف یہی نعرہ تھا کہ ہمارے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ والہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والے کی ایک ہی سزا ہے. وہ یہ کہ اس کہ سر تن سے جدا کردیا جائے.
مزید
حال ہی میں فرانس میں ہمارے نبی حضرت محمد صلی الہ وآلہ وسلم کے گستاخانہ خاکے شائع کیے جس پر پاکستان کیا دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو یہ کا ناگوار گزرا ہر کسی کا صرف ایک ہی نعرہ تھا کہ فرانس کو سبق دیا جائے اور ان کی چیزوں کا بائیکاٹ کیا جائے.
مولانا خادم حسین رضوی بھی گزشتہ دنوں یہ جلسہ منعقد کیے ہوئے تھے. اور گورنمنٹ آف پاکستان سے یہ مطالبات کررہے تھے کہ فرانس کی چیزوں کا بائیکاٹ کیا جائے. پر اس پر ہماری گورنمنٹ کا کوئی ردعمل نظر نہیں آیا.
انتقال کی وجہ
مولانا خادم حسین رضوی کو قبل از موت 103 بخار تھا. جو تین راتوں لگا تار ان پر مسرت تھا پر انہوں نہ آرام کیا اور نہ ہی کوئی میڈیسن لی اور بروز بدھ تقریبا 8:45 پر آپ اس دنیا سے رحلت پاگئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You have successfully subscribed to the newsletter

There was an error while trying to send your request. Please try again.

AsanStudy.com will use the information you provide on this form to be in touch with you and to provide updates and marketing.