دو ماہ تک تعلیمی ادارے نہ کھولے جائیں، حکومت کو تجویز پیش
کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر بچوں کی چھٹیاں بڑھانے کے لیے ڈاکٹروں نے گورنمنٹ سے بڑا فیصلہ مانگ لیا۔
یہ بات پاکستانی کرونا ایسوسی ایشن فورس کے ڈاکٹر نے کہی کہ اگر اسے روکنا ہے تو دفعہ 144 نافذ کی جائے ۔تاکہ اسے روکا جا سکے