لاہور رپورٹر :
گزشتہ دنوں پاکستانی ٹک ٹوک سٹار حریم شاہ کا بیان سامنے آیا جس میں انہوں نے کہا کہ ماضی میں بہت کچھ کیا اور مقصد صرف کمانا ہی تھا. اور اس کے علاوہ جو مجھ پر الزام لگائے وہ سب بے بنیاد ہیں.
نمائندے نے ایک سوال پوچھا!
کہ آپ کی وزیراعظم ہاؤس میں بنائی گی وڈیو کا کیا مقصد تھا. اور وزیراعظم کی کرسی پر بیھٹنے کا کیا مطلب تھا. اس کے جواب میں حریم شاہ نے کوئی جواب نہیں دیا. اور ساتھ یہ کہا کہ آپ یہ سوال پارلیمنٹ والوں سے کرنا. جواب مل جائے گا.
حریم شاہ نے مزید انکاشاف کیا کے ماضی میں بہت سارے ایسے واقعہ اور میرے وڈیو کو گندہ کرکے لوگوں کو دکھایا گیا. پر میں اور میرے گھر والوں نے اس پر کوئی رپورٹ نہیں کروائی. مزید اب میں کوئی وڈیو بنانے کی پابند نہیں اور نا بناؤ گی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You have successfully subscribed to the newsletter

There was an error while trying to send your request. Please try again.

AsanStudy.com will use the information you provide on this form to be in touch with you and to provide updates and marketing.