حریم شاہ اور پاکستان کے ریلوے کے وزیر شیخ رشید کی ایک وڈیو وائرل ہوئی

ٹک ٹوک سٹار جس نے ٹک ٹوک پر اپنے نام کے ساتھ ساتھ پیسہ بھی کمایا ان میں حریم شاہ کا نام سرفہرست ہے۔جس نے ٹک ٹوک کی دنیا میں اپنے فالورز کو اکھٹے ۔
کرتے ہوئے ایک نام کمایا۔پچھلے سال حریم شاہ اور پاکستان کے ریلوے کے وزیر شیخ رشید کی ایک وڈیو وائرل ہوئی جس میں ان کا سیکنڈل سامنے آیا۔جس وڈیو کو لاکھوں ویوز اور ساتھ لوگوں نے ان کی وڈیو پر ناراضگی کا اظہار کیا۔حال میں ایک میڈیا اینکر نے ایک سوال پوچھا کہ آپ کا شیخ رشید کے ساتھ کیسا رشتہ ہے ۔جس پر حریم شاہ نے کہاں وہ میرے بھائیوں کی طرح ہیں۔اور میں بھی انہیں بھائیوں کی طرح سمجتی ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error

Enjoy this blog? Please spread the word :)

You have successfully subscribed to the newsletter

There was an error while trying to send your request. Please try again.

AsanStudy.com will use the information you provide on this form to be in touch with you and to provide updates and marketing.