تمام سکولوں کے اساتذہ بچوں کو سردیوں کی چٹھیوں کا کام دیں
وزیر تعلیم اسد مراد نے تمام طلبہ سکولوں کو متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ 20 نومبر سے پہلے پہلے بچوں کو سردیوں کی چھٹیوں کا کام دیں. اور ساتھ انہیں سختی سے SOPs پر عمل کروائیں. یہ بات انہوں نے پریس کانفرنس میں کئ انہوں نے کہا کہ کرونا وئرس کی دوسری لہر کی وجہ سے سکولوں کے بچوں کا ہمیں زیادہ خطرہ ہے اس لئے ہم بار بار آگاہ کررہے ہیں. سریوں کی چھٹیوں کا کام 20 نومبر سے پہلے دینا کا مقصد گورنمنٹ آف پاکستان 23 نومبر کو اعلان کرے گی جس میں سکولوں کے بند ہونے یا نہ ہونے پر متفق فیصلہ کیا جائے گا. اور ساتھ کتنے ماہ کے لئے دوبارہ سکول بند رہیں گے. ان چھٹیوں میں بچوں کا دیا جانے والے ہوم ورک کا دسمبر ٹیسٹ ہوگا یہ نہیں ہوگا. اس کا فیصلہ 23 نومبر بروز پیر کو کیا جائے گا.